: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبو ، یکم دسمبر (ایجنسی) کرکٹ سری لنکا کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف منعقد ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔ کپتان دنیش چنڈیمل جو کہ انجری مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف آخری دو ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکے تھے دوبارہ ٹیم
کی قیادت کریں گے۔
لاہیرو تھریمانے، نووان پردیپ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ وکٹ کیپر بلے باز سدیرا سمارا وکرما ایک سال بعد دوبارہ ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔