the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20فروری (ایجنسی) ہندستانی اسپن گیند باز Yuzvendra Chahal یوجویندر چہل نے کشمیر کے پلوامہ میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے جوانوں پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اب اسے برداشت نہیں کیا جاسکتا اور



پاکستان کو منہ توڑ جواب دینے کا وقت اب آگیا ہے۔

جنوبی کشمیر میں پلوامہ ضلع کے اونتی پورہ میں سی آر پی ایف جوانوں کے قافلہ پر ہوئے حملے کے بعد پورے ملک میں پاکستان کے تعلق سے بہت غصہ ہے۔ سچن، وراٹ، گمبھیر، سہواگ اور دیگر کئی ہندستانی کرکٹروں نے اس کے تعلق سے ٹوئٹر کرکے اپنا غصہ ظاہر کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.