the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
ویلنگٹن، 20 فروری (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بلے باز راس ٹیلر انڈیا کے خلاف جمعہ کو ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے دوران ریکارڈ درج کراتے ہوئے اپنے کیرئیر کا 100 واں بین الاقوامی ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔

ٹیلر اب تک 99 میچ کھیل چکے ہیں اور انڈیا کے خلاف ویلنگٹن میں 21 فروری کو ہونے والا میچ ان کے کیرئیر کا 100 واں بین الاقوامی ٹیسٹ میچ ہوگا۔
اس دوران ٹیلر کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں 100 میچ کھیلنے والے پہلے بلے باز بن جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات پر قابو پانے کے لئے 21 دن کا لاک ڈاؤن ضروری ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.