: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 26 فروری (یو این آئی) حیدر آباد کے وجئے آنند گراؤنڈ ، آرام گھر میں آج ایم ایس کے پر ساد انٹر نیشنل کرکٹ سادانٹر اکیڈیمی کی جانب سے اور حیدرآباد کے رکن لوک سبھا بیرسٹر اسد الدین اویسی کے تعاون سے فاسٹ بولرس کے لئے ٹینلنٹ ہنٹ کا انعقاد عمل میں
آیا۔
اس موقع پر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے حیدر آبادی کر کٹر محمد سراج کی ستائش کی اور ان کی جدوجہد بیان کرتے ہوئے نوجوان کرکٹرس کو حیدرآباد کا اگلا محمد سراج بننے کا حوصلہ دیا۔
اس موقع پر سابق انڈین کرکٹر ایم ایس کے پرساد، محمد سراج اور دیگر افراد موجود تھے۔