the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹوکیو، 26 جولائی(یواین آئی) تجربہ کار ہندوستانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی شرت کمل نے یہاں پیر کے روز ٹوکیو میٹروپالیٹن جمنیزیئم میں مردوں کے سنگلز ٹیبل ٹینس مقابلے کے دوسرے راونڈ میں پرتگال کے ٹیاگو اپولونیا کے خلاف سخت مقابلے میں2-11, 11-8, 11-5, 9-11, 11-6, 11-9 سے جیت حاصل کرکے دوسرے راونڈ میں داخلہ حاصل کیا جبکہ ہندوستان کی سوتیرتھا مکھرجی خواتین کے



سنگلز مقابلے میں پرتگال کی تجربہ کار کھلاڑی فویو سے 11-3, 11-3, 11-5, 11-5 سے شکست کھا کر ٹوکیو اولمپک سے باہر ہوگئی۔

مردوں کے سنگلز میں 20 ویں سیڈ یافتہ دنیا کی 29 ویں نمبر کی کھلاڑی شرت کا اگلا مقابلہ موجودہ اولمپک اور عالمی چیمپئن چین کے ما لونگ سے ہوگا۔
شرت حالانکہ اس سے پہلے منیکا بترا کے ساتھ مکسڈ ڈبلز ٹینس مقابلے سے باہر ہوگئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.