the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈھاکہ، 16 ستمبر (ایجنسی) محمد نبی (ناٹ آؤٹ 84 رن) کی شاندار نصف سنچری اور مجیب الرحمن (15 رن پر چار وکٹ) کی خطرناک گیند بازی کی بدولت افغانستان نے بنگلہ دیش کو سہ رخی سیریز کے تیسرے میچ میں 25 رنوں سے شکست دے کر



اس سیریز میں اپنی دوسری فتح درج کرلی۔

افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے نبی کی بہترین نصف سنچری کی بدولت 20 اووروں میں چھ وکٹوں پر 164 رن بنائے۔ نبی نے 54 گیندوں میں تین چوکے اور سات چھکے لگائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.