: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور/9مئی(ایجنسی) ڈینیل ویٹ (46) اور شفالی ورما (34) کی انگیز کے دم پر velocity ٹیم نے خواتین ٹی 20 چیلنج کے دوسرے میچ میں trailblazers کو تین وکٹ سے ہرادیا ، متالی راج کی کپتانی والی Velocity نے اپنی بہترین گیندبازی کے دم پر Trailblazers کو اچھی شروعات کے بعد بھی 20 اوروں میں چھ وکٹ پر 112
رن پر روک دیا، Velocity نے اس آسان سے ہدف کو 18 اوور میں سات وکٹ گنوا کر حاصل کیا-
ویلوسٹی نے 113 رن کے ہدف کا پچھا کرتے ہوئے ایک وقت دو وکٹ کے نقصان پر 111 رن بنا لیے تھے، لیکن دیکھتے ہی دیکھتے اس نے صرف سات گیندوں پر پانچ وکٹ گنوادیئے، اسکور دو وکٹ پر 111 رن سے سات وکٹ پر 111 رن ہوگیا-