the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29 جنوری (ایجنسی) کرکٹ کے دو روایتی حریف ہندستان اور پاکستان 2011 ورلڈ کپ کے بعد پہلی بار کسی آئی سی سی ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے میں آپس میں نہیں کھیلیں گے۔ سال 2020 میں ہونے والے ٹوئنٹی -20 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں ہندستان اور پاکستان کا آمنا سامنا نہیں



ہو گا۔


سال 2011 کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا جب ہندستان اپنے روایتی حریف پاکستان سے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے کسی ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے میں نہیں کھیلے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.