the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جنیوا ، 23 اکتوبر (ایجنسی) ہندستان کے سرکردہ ٹینس کھلاڑی روہن بوپنا اور ان کے ہسپانوی ٹینس جوڑیدار  مارشل Granollers گرانولرز سوئس انڈورز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مرد زمرے کے ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں ۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">انہوں نے ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں ہسپانوی جوڑی کو شکست دیکر ایونٹ کا ٹاپ ایٹ مرحلہ کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔ سوئٹزرلینڈ میں جاری ایونٹ میں منگل کو کھیلے گئے مرد ڈبلز پری کوارٹر فائنل میچ میں بوپنا اور ہسپانوی ٹینس کھلاڑی مارشل گرانولرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گلرمو گارشیا لوپیز اور انکے ہم وطن جوڑی دار ڈیوڈ ماریرو کو اسٹریٹ سیٹ میں 6-1 اور 6-4 سے ہرا کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.