the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 04 جنوری (یو این آئی ) ہندوستانی کرکٹ میں ایک وقت اپنی سوئنگ گیند بازی کا لوہا منوا چکے عرفان پٹھان نے ہفتہ کو بین الاقوامی کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر اپنے 17 برس کے سنہرے کیریئر پر انکش لگا دیا۔
عرفان طویل عرصے



سے ہندوستانی کرکٹ سے باہر چل رہے تھے اور قومی ٹیم کی جانب سے اپنا آخری ون ڈے 2012 میں سری لنکا کے خلاف پليكیل اور آخری ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ اکتوبر 2012 میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلا تھا۔
انہوں نے آخری ٹیسٹ ہندستان کی جانب سے اپریل 2008 میں کھیلا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.