: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/11جولائی(ایجنسی) ہندوستان کی ٹینس اسٹار پریگنینٹ (حاملہ) ہیں۔ ماں بننے سے پہلے ثانیہ مرزا نے ایک شاندار فوٹو شوٹ کرایا ہے۔ ثانیہ نے یہ فوٹو شوٹ "جسٹ فار وویمن" میگزین کے لئے کرایا ہے۔ یہ جنوبی ہندوستان کی مشہور خاتون میگزین ہے۔ اس میگزین کو خواتین بہت پسند کرتی ہیں۔
ثانیہ مرزا نے فوٹو شوٹ کے دوران نیلے رنگ کی خوبصورت ڈریس پہنی ہوئی ہے اور سوئمنگ پول کے سامنے کھڑی ہیں۔ اس تصویر میں ثانیہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں، جسے لوگ خوب پسند بھی کررہے ہیں۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> آپ کو بتا دیں کہ ثانیہ مرزا پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی بیوی ہیں۔ ثانیہ نے حال ہی میں انکشاف کیا تھا کہ وہ ایک بیٹی کو جنم دینا چاہتی ہیں۔
مشہور ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا حمل سے (پریگنینٹ) ہیں۔ حال ہی میں وہ ممبئی میں منعقدہ "خواتین کی ترقی اوراور گرل چائلڈ" پروگرام میں شامل ہوئی تھیں۔ یہاں ثانیہ مرزا نے اپنی پرگنینسی (حمل) کی باتیں شیئر کی تھیں اور بتایا تھا کہ لوگ ان کے لئے دعا کررہے ہیں کہ بیٹا ہو، لیکن وہ بیٹی چاہتی ہیں۔