the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
گولڈ کوسٹ، 12 اپریل (یو این آئی) گذشتہ دو مرتبہ کے چیمپئن ہندستان کے سشیل کمار (74)، راہل اوارے (57) اور خاتون پہلوان ببیتا کماری (53) گولڈ کوسٹ دولت مشترکہ کھیلوں میں طلائی تمغہ کے لئے کھیلیں گے۔

21 ویں دولت



مشترکہ کھیلوں میں آج سے کشتی کے مقابلے شروع ہوگئے اور چار تمغوں کا فیصلہ ہونا ہے۔
سشیل، راہل اور ببیتا طلائی تمغہ کیلئے کھیلے گے جبکہ کرن 76 کلوگرام زمرہ میں سیمی فائنل میں ہارنے کے بعد کانسے کے لئے کھیلیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.