: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 جولائی (ایجنسی) دو مرتبہ کے اولمپک میڈلسٹ پہلوان سشیل کمار ٹوکیو اولمپکس کے لیے پہلے کوالیفائنگ مقابلہ عالمی چیمپئن شپ کے جمعہ کو ہونے والے ٹرائل میں 74 کلوگرام زمرے میں اپنا چیلنج پیش کریں گے۔
قزاخستان میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ
ٹوکیو اولمپکس کے لیے پہلی کوالیفائنگ مقابلہ ہے اور اس کے لیے مختلف وزن زمروں کے ٹرائل منعقد کیے جائیں گے۔
پہلے یہ ٹرائل ہریانہ کے سونی پت میں ہونا تھا لیکن ہندستانی کشتی فیڈریشن نے دہلی کے آئی جی اسٹیڈیم میں بہتر سہولیات کی وجہ ٹرائل کو آئی جی اسٹیڈیم منتقل کر دیا ہے۔