the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 15 اگست (یو این آئی) مہندر سنگھ دونی کے 15 اگست کو ریٹائرمنٹ لینے کے اعلان کے بعد ہندوستانی کرکٹر اور چنئی سپر کنگس میں ان کے ساتھی کھلاڑی سریش رینا نے بھی بین الاقوامیکرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا



ہے۔

بائیں ہاتھ کے بلے باز رینا نے سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔
دھونی کے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے فوراً بعد ہی رینا نے اپنے سوشل میڈیا پوسٹ پر لکھا کہ وہ بھی دھونی کے اس سفر میں شامل ہورہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.