: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی،23مارچ(ایجنسی) ہندوستانی کرکٹر سریش رائنا دوسری بار باپ بن گئے ہیں- پیر کو انکے گھر ایک مہمان آیا ہے- انکی بیوی پرینکا نے بیٹے کو جنم دیا ہے- رائنا نے ٹیوٹر پر اسکی معلومات دی- انہوں نے اپنے
بچے کی فوٹو بھی شیئر کی ہے-
سریش نے بچے کی فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا، امید ، امکانات اور بہتر دنیا سمیت سبھی چیزوں کی شروعات، ہوسکتا ہے کہ وہ سرحدوں پو ہو اور سبھی کی زندگی میں امن شانتی اور خوشحالی لائے-