: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دوحہ، 11 نومبر (یو این آئی) ہندوستان کے نوجوان شوٹر سوربھ چودھری نے 14 ویں ایشیائی چمپئن شپ میں پیر کو مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
عالمی اور ایشیائی کھیلوں کے
طلائی فاتح 17 سال کے سوربھ نے فائنل میں کل 244.5 پوائنٹس حاصل کر پوڈیم پر دوسرا مقام حاصل کیا اور چاندی کا تمغہ جیتا۔
شمالی کوریا کے کم سونگ گك نے عالمی ریکارڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 246.5 پوائنٹس کے ساتھ گولڈ جیتا۔