کیپ ٹاؤن، 02 جون (یو این آئی) جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کے سابق گیند باز اسٹورٹ براڈ کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے قبل ٹیم کا کنسلٹنٹ کوچ مقرر
کر دیا ہے۔
سالہ براڈ 9 جون کو پریکٹس کے دوران کنسلٹنٹ کے طور پر کام کریں گے۔38 یہ ایشین 2023 کے آخر میں ریٹائر ہونے کے بعد براڈ کا پہلا کو چنگ کردار ہو گا۔