the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی، 14اپریل (یو این آئی) راجستھان رائلس کے تجربہ کار آل راونڈر اور سب سے اہم اوورسیز کھلاڑی بین اسٹوکس انگلی میں چوٹ کی وجہ سے موجودہ آئی پی ایل 2021سیزن سے باہر ہوگئے ہیں۔
پنجاب کنگس کے خلاف یہاں گزشتہ پیر کو ٹیم کے پہلے مقابلے



میں اسٹوکس کی بائیں ہاتھ کی انگلی میں چوٹ لگ گئی تھی، جب انہوں نے ریان پراگ کی گیند پر کرس گیل کا کیچ پکڑا تھا۔

اس خبر سے راجستھان رائلس کو بڑا جھٹکا لگا ہے، جو اس سیز ن میں اچھی کارکردگی کی بدولت پلے آف میں پہنچنے کی امید کررہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.