the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بریجٹاؤن / نئی دہلی/25جولائی(ایجنسی) بال ٹیمپرنگ میں 12 مہینے کی پابندی جھیل رہے آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ ہیرو کیریبین پریمیئر لیگ 2018 میں Barbados Tridents کے کھیلیں گے، یہ



ٹورنامنٹ 8 اگسٹ سے 16 ستمبر کے درمیان منعقد ہوگا، اسمتھ کو اس ٹیم میں بنگلہ دیش کے کھلاڑی شکیب الحسن کی جگہ پر شامل کیا گیا ہے، آسٹریلیا کے لیے 64 ٹیسٹ ، 108 ونڈے اور 30 ٹی 20 میچ کھیل چکے اسمتھ ورلڈ ٹاپ ٹیسٹ بلے باز ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.