: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 16 ستمبر (ایجنسی) انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز میں بہترین کارکردگی کی بدولت پلیئر آف دی سیریز کے خطاب سے نوازے گئے آسٹریلیائی بلے باز اسٹیو اسمتھ نے کہا ہے کہ انہیں فخر ہے کہ وہ ٹیم کے لئے بہترین مظاہرہ
کرسکے۔
انگلینڈ نے ایشیز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روزاتوار کو آسٹریلیا کو 135 رنوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 2۔
2 سے برابر کرلی حالانکہ گزشتہ ایشیز کی فاتح ہونے کی وجہ سے اس مرتبہ بھی یہ ٹرافی آسٹریلیا کے پاس ہی رہے گی۔