the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 25 نومبر (یواین آئی) اسٹار انڈیا نے جنوبی افریقہ کے نشریاتی حقوق 2024 تک کے لئے حاصل کرلئے ہیں اور اس کی شروعات 27 نومبر سے انگلینڈ کے خلاف سیریز سے ہوجائے گی۔

جنوبی افریقہ اور



انگلینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ 27 نومبر کو کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔
انگلینڈ کا جنوبی افریقہ دورہ پہلی گیر ہندوستانی باہمی سیریز ہوگی جس کی نشریات انگریزی کے ساتھ ساتھ ہندی میں بھی کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.