ممبئی، 16 مئی (یو این آئی) ہندوستانی ون ڈے ٹیم کے کپتان روہت شرما کے نام پر وانکھیڑے اسٹیڈیم کے ایک اسٹینڈ کا نام رکھا گیا ہے۔
یہ لیول-3
اسٹینڈ ہے، جو اس سے پہلے دیویچ پویلین کے نام سے جانا جاتا تھا۔
روہت کے والد گرونا تھ شرما اور والدہ پور نیما شر مانے جمعہ کے روز اس اسٹینڈ کا افتتاح کیا۔