the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بنگلور و ، 04 جون (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کا خطاب جیتنے والی رائل چیلنجرز بنگلور و (آرسی بی) کی اعزازی تقریب کے دوران اسٹیڈیم کے گیٹ پر ہونے والی بھگدڑ میں کئی افراد کے زخمی ہونے کا اندیشہ ہے۔ 
بدھ کے روز یہاں



ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں منعقدہ اعزازی تقریب میں اپنی فاتح ٹیم اور مشہور آئی پی ایل ٹرافی کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے صبح سے ہی بڑی تعداد میں پرستار پہنچ رہے تھے۔ 
اس دوران دو پہر تک تقریب کے مقام کے باہر غیر معمولی طور پر زیادہ ہجوم جمع ہو گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.