the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پلےکیل، یکم مئی (یواین آئی) بائیں ہاتھ کے اسپنر پروین جے وکرما (92 رن پر چھ وکٹ) کی شاندار گیندبازی سے سری لنکا نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹسٹ میچ کے تیسرے روز سنیچر کو پہلی اننگز



میں 251 رن پر سمیٹ کر میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی۔

سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز سات وکٹ پر 493 رن پر ڈکلیئر کی تھی۔
سری لنکا کو اس طرح پہلی اننگز میں 242 رن کی اہم برتری ملی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.