the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کولمبو، 25 فروری (یو این آئی) سری لنکا کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے جمعہ کے روز ہندوستان کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کیا۔

سیریز کا پہلا میچ 4 سے 8 مارچ تک پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن آئی ایس بندرا



اسٹیڈیم، موہالی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ 12 سے 16 مارچ تک بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جو ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ہوگا۔
.
زخمی کشال مینڈس کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے تاہم وہ مکمل فٹ ہونے پر ہی میچ کھیل سکیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.