the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی، 22 جولائی (یواین آئی) ہندوستان کے خلاف منگل کو کولمبو میں دوسرے ایک روزہ میچ میں سست اوورریٹ کے لئے سری لنکائی ٹیم پر 20 فیصد میچ فیس کا جرمانہ لگایا گیا ہے، ساتھ ہی آئی سی سی عالمی کپ سپرلیگ ٹیبل میں اس کا ایک پوائنٹ بھی کاٹاگیا ہے۔

مقررہ مدت کوذہن میں رکھنے کے بعد پایا گیا کہ ہندوستان کی اننگ کے دوران داسن شناکا کی قیادت



والی سری لنکائی ٹیم نے مقررہ وقت میں ایک اوورکم ڈالا، جس کے بعد آئی سی سی میچ ریفری رنجن مدوگلے نے ٹیم پر جرمانہ لگایا۔

کھلاڑیوں اوران کے ذاتی معاون اسٹاف کے لئے آئی سی سی ضابطہ اخلاق، جو سست اوورریٹ خلاف ورزی سے متعلق ہے کے مطابق کھلاڑیوں پر ان کی میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ لگایا جاتا ہے، جب ان کی ٹیم مختص وقت میں پورے اوورڈالنے میں ناکام رہتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.