the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولمبو، 29 نومبر (یو این آئی ) پاکستان کی میزبانی میں 10 سال میں پہلی بار ہونے جا رہے ٹیسٹ میچ کے لیے سری لنکا نے اپنی مضبوط 16 رکنی کرکٹ ٹیم کا جمعہ کو اعلان کردیا جس کی قیادت دمتھ كرونارتنے کریں گے جبکہ سال 2009 میں دہشت گردانہ حملے



کا گواہ رہے فاسٹ بولر سرنگا لکمل دوبارہ ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

پاکستان کی میزبانی میں سری لنکا دسمبر میں دو ٹسٹ میچوں کی سیریز کے لیے دورہ کرے گا۔
سری لنکا کی ٹیم 8 دسمبر کو پاکستان روانہ ہوگی، یہ سریز عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ کا حصہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.