the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کولمبو، 04 فروری (یواین آئی) سری لنکا کے ہیڈکوچ مکی آرتر اور بلے باز لاہرو تریمانے پی سی آر ٹسٹ کے تازہ راونڈ میں کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔

سری لنکا کو ویسٹ انڈیز کے ساتھ



ٹسٹ سیریز کھیلنی ہے جس کا پہلا مقابلہ 28 فروری سے شروع ہوگا۔
لیکن کوچ آرتر اور بلے باز تریمانے کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) کو اپنی حکمت عملی میں تبدیلی کرنی پڑسکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.