: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برسٹل، 10 جون (ایجنسی) سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں منگل کو جب آئی سی سی ورلڈ کپ میچ میں آمنے سامنے ہوں گی تو ان کا ہدف سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کے لئے اپنی توقعات برقرار رکھنا ہو گا ۔
سری لنکا
اور بنگلہ دیش اب تک تین تین میچ کھیل چکے ہیں۔
سری لنکا کے اکاؤنٹ میں ایک جیت، ہار اور ایک میچ منسوخ ہو جانے کے ساتھ تین پوائنٹس ہیں جبکہ بنگلہ دیش کے پاس تین میچوں میں ایک جیت اور دو شکست کے بعد دو پوائنٹس ہیں ۔