: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شارجہ ، 23 اکتوبر (یو این آئی) ایشیا کی دو بہترین کرکٹ ٹیمیں ، سری لنکا اور بنگلہ دیش اتوار کے روز یہاں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے سپر 12 مرحلے میں اپنی جیت کا سلسلہ جاری رکھنے کے مقصد سے اتریں گی۔
دونوں ٹیمیں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے
بعد ورلڈ کپ کے کوالیفیکیشن راؤنڈ میں آ رہی ہیں۔
سری لنکا نے جہاں گروپ اے میں تینوں میچ جیت کر چھ پوائنٹس کے ساتھ سپر 12 کے گروپ 1 میں کوالیفائی لیا ہے، وہیں بنگلہ دیش تین میں سے دو میچ جیت کر چار پوائنٹس کے ساتھ گروپ بی میں دوسرے نمبر پر رہتے ہوئے گروپ ون میں جگہ بنائی ہے۔