the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نارتھ ساونڈ، 3اپریل (یو این آئی) سلامی بلے باز اور کپتان دمتھ کرونارتنے کے بہترین 75 رن اور اوشادی فرنانڈو کے شاندار ناٹ آوٹ 66 رن کی بدولت سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ سنیچر کو پانچویں اور آخری دن ڈرا



کرالیا۔
دو میچوں کی یہ سیریز ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ڈرا پر ختم ہوگئی۔

ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگز چار وکٹ پر 280رن پر ڈکلیئر کرکے سری لنکا کے سامنے 377 رن کا مشکل ہدف رکھا لیکن سری لنکا نے 79اوور میں دو وکٹ پر 192رن بناکر میچ ڈرا کرالیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.