: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 09 اگست، (ایجنسی ) ہندستانی ایتھلیٹ اور قومی چمپئن دوتي چند نے دنیا کی بڑی اسپورٹس کمپنی پوما کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جو دنیا کے عظیم رنر يوسین بولٹ کی اسپانسر کمپنی بھی ہے۔
پوما کے ساتھ معاہدے
کے بعد اس نوجوان ایتھلیٹ کو مخصوص طور پرمقرر پرفامنس گیئر ملے گا، تاکہ روزانہ تیز، مضبوط اور بہتر بننے کی کوشش میں ان کو مدد مل سکے۔
23 سالہ دوتي نے قومی اور بین الاقوامی کھیل ایوینٹس میں ملک کی نمائندگی کی ہے۔