the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ سگاریکا گھاٹگے اور کرکٹر ظہیر خان نے حال ہی میں منگنی کی ہے اور اب جلد ہی دونوں شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے



ہیں. دونوں نے اپنی منگنی کی خبر سے سب کو سرپرائز دیا تھا. اتنا ہی نہیں،انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے فینس کو بتایا تھا کہ وہ دونوں جلد ایک ہونے والے ہیں. ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں 27 نومبر کو شادی کرنے جا رہے ہیں. 

بتادیں کہ ظہیر نے صرف آئی پی ایل کے میچ کے دوران ساگاریکا کو شادی کے لیے پرپوز کیا تھا.سگاریکا نے فورا حامی بھرتے ہوئے ہاں کہے دیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.