the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سینٹیاگو، 8 دسمبر (یو این آئی) ہندوستانی جونیئر خاتون ہاکی ٹیم نے جمعہ کو کھیلے گئے ایف آئی ایچ ہاکی خواتین کے جونیئر ورلڈ کپ 2023 کے نویں سے 12ویں مقام کے لیے کوالیفکیشن میچ میں کوریا کو 3-1 سے شکست دی۔
چلی کے سینٹیاگو میں کھیلے گئے میچ میں



ہندوستان کی جانب سے روپانی کماری (23 ویں منٹ )، ممتاز خان (44 ویں منٹ) اور انو (46 ویں منٹ) نے گول کیے جبکہ کوریا کی جانب سے واحد گول جیون چوٹی ( 19 ویں منٹ) نے کیا۔
کو ریا نے ابتدائی کوارٹر میں غلبہ حاصل کیا اور پہلا پنالٹی کارنر حاصل کیا، لیکن وہ اس کا فائدہ نہ اٹھا سکیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.