the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی ، 26 نومبر (یواین آئی) ہندوستانی کپتان اور رن مشین وراٹ کوہلی آسٹریلیا کے خلاف جمعہ سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں سب سے تیز 12 ہزار رن بنانے کے مقصد کے ساتھ اتریں



گے۔

ہندوستانی کپتان کو کرکٹ کے لیجنڈ سچن تیندولکر کا ریکارڈ توڑنے کے لئے سب سے مضبوط دعویدار مانا جاتا ہے۔
وراٹ کے پاس ون ڈے سیریز میں سب سے تیز 12 ہزاررن بنانے کا موقع رہے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.