the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی/5جنوری(ایجنسی) عثمان خواجہ اور کپتان اسٹیون ا سمتھ کے مابین تیسرے وکٹ کے لئے 107 رن کی ناٹ آوٹ سنچری شراکت کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ایشز کرکٹ ٹسٹ کے دوسرے دن جمعہ کو دن کے اختتام تک دو وکٹ پر 193 رنز بنا کر اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ۔




jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">آسٹریلیا نے دوسرے دن کے اختتام تک اپنی پہلی اننگز میں 67 اوور کے کھیل میں دو وکٹ کے نقصان پر 193 رنز بنا لئے ہیں۔
وہ اب انگلینڈ کے اسکور سے 153 رنز پیچھے ہے جبکہ اس کے آٹھ وکٹ محفوظ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.