the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن، یکم جولائی (یواین آئی) انگلینڈ ون ڈے کرکٹ ٹیم نے ڈیوڈ ملان کے نجی وجوہات کے سبب دستیاب نہ ہونے کے پیش نظر وکٹ کیپر بلے باز ٹام بینٹن کو سری لنکا کے خلاف موجودہ ون ڈے سیریزکے لئے تیسرے اورآخری ون ڈے میچ کے لئے بیک اپ



متبادل کے طورپر انگلینڈ کی ٹیم میں شامل کیا ہے وہیں جوس بٹلر اوربین اسٹوکس انجری سے صحت یاب ہورہے ہیں۔
آخری ون ڈے اتوار کو برسٹل میں کھیلاجائے گا۔

22 سالہ بینٹن نے انگلینڈ کے لئے چھ ایک روزہ اور 9 ٹی-20 میچ کھیلے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.