the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کینبرا، 03 دسمبر (یواین آئی) ہندوستانی ٹیم تیسرے ون ڈے میں شاندار جیت سے پرجوش ہوکر آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے جمعہ کے روز ہونے والے پہلے مقابلے میں بلند حوصلے کے ساتھ اترے گی ہندوستان نے سڈنی میں پہلے دو ون ڈے 66 اور 51 رن سے گنوائے تھے لیکن کینبرا میں تیسرے



مقابلے میں 13 رن کی جیت کے ساتھ شاندار واپسی کی ۔
کینبرا کے مانوکا اوول میدان میں آسٹریلیا کو اس طرح پہلی مرتبہ شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

ہندوستانی ٹیم اب ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی اس کارکردگی کو برقرار رکھنا چاہے گی ، جس کا پہلا میچ کینبرا کے مانوکا اوول گراؤنڈ میں ہونا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.