the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ابو ظبی ، 02 نومبر (یو این آئی)کنگز الیون پنجاب کے خلاف فتح کے بعد چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ ٹیم کے کور گروپ کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے  ہمیں اگلے 10 سالوں کے



بارے میں سوچنا ہوگا۔
آئی پی ایل کے آغاز میں ہم نے ایک ٹیم تشکیل دی تھی جس نے بہت اچھا کام کیا۔
ایک وقت ایسا آتا ہے جب آپ کو تھوڑی سی تبدیلی کرنی ہوتی اور چیزوں کو اگلی نسل کے حوالے کرنا ہوتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.