the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ویلنگٹن، 20 فروری (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بلے باز راس ٹیلر انڈیا کے خلاف جمعہ کو ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے دوران ریکارڈ درج کراتے ہوئے اپنے کیرئیر کا 100 واں بین الاقوامی ٹیسٹ میچ کھیلیں



گے۔

ٹیلر اب تک 99 میچ کھیل چکے ہیں اور انڈیا کے خلاف ویلنگٹن میں 21 فروری کو ہونے والا میچ ان کے کیرئیر کا 100 واں بین الاقوامی ٹیسٹ میچ ہوگا۔
اس دوران ٹیلر کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں 100 میچ کھیلنے والے پہلے بلے باز بن جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.