the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 15 فروری (یواین آئی ) جنوبی افریقہ کے بائیں ہاتھ کے اسپنر تبریز شمسی ، پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لاہور میں کھیلے گئے آخری میچ میں چار وکٹیں حاصل کرنے کے بعد آئی سی سی ٹی 20 کی گیندبازی رینکنگ میں دوسرے نمبر پرآگئے ہیں۔

تین میچوں کی سیریز میں شمسی



10.16 کی اوسط اور 5.08 کے اکانومی ریٹ کے ساتھ مشترکہ طور پر سب سے زیادہ 6 وکٹیں لینے والے گیندباز رہے ۔
اس سے قبل وہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی گیندبازی رینکنگ کی فہرست میں ایڈم جمپا ، عادل راشد اور مجیب الرحمن سے پیچھے پانچویں نمبر پر تھے ، لیکن اب وہ تین پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.