the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی ، 6 جنوری (یواین آئی) ہندوستان اورآسٹریلیا بارڈر-گواوسکر ٹرافی کے لئے دلچسپ مقابلہ کا تیسرا مقام اب سڈنی ہے جہاں دونوں ٹیمیں جمعرات سے شروع ہونے والے تیسرے ٹسٹ میچ میں برتری حاصل کرنے کےارادہ سے اتریں گی  آسٹریلیا نے ایڈیلیڈ میں پہلا ڈے نائٹ ٹسٹ آٹھ وکٹوں سے جیتا تھا ، جبکہ ہندوستان نے اجنکیا رہانے کی کپتانی میں زبردست واپسی کی ، اور ملبورن



میں دوسرا باکسنگ ڈے ٹسٹ آٹھ وکٹوں سے جیتا اور سیریز 1-1 سے برابر کردی۔

ملبورن ٹسٹ کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین میدان کے باہر کافی کچھ ہوچکا ہے جس کی وجہ سے سڈنی میں دلچسپ میچ کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
روہت شرما اپنے قرنطین کی مدت پوری کرنے کے بعد ہندوستانی ٹیم میں شامل ہو گئے ہیں اور انہیں چیتیشور پجارا کی جگہ ٹیم کا نائب کپتان نامزد کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.