the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی، 2 نومبر (یو این آئی) ہندوستانی مڈل آرڈر بلے باز سوریہ کمار یادو نے پاکستان کے محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ کر ٹی 20 بلے بازوں کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر



آگئے ہیں بدھ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق سوریہ کمار 863 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ بلے بازوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.