the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی،10اکتوبر (یواین آئی) راجستھان رائلس کے اسٹار آل راونڈر بین اسٹوکس سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اتوار کے روز مقابلے کے لئے ٹیم میں شامل ہوسکتے ہیں۔

اسٹوکس اپنے والد کی بیماری کے سبب نیوزی لینڈ میں تھے اور آئی پی ایل کے شروعات میں ٹیم میں شامل نہیں



ہوسکے تھے لیکن کچھ روز قبل وہ آئی پی ایل میں حصہ لینے کے لئے یو اے ای پہنچ گئے ہیں کورونا سے متعلق رہنما خطوط کے تحت کوارنٹین میں رہ رہے ہیں۔

راجستھان کی ٹیم نے بتایا کہ اسٹوکس کی کوارنٹین کی مدت سنیچر کے روز ختم ہورہی ہے جس کے بعد وہ ٹریننگ میں واپسی کرسکیں گے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.