the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
کولمبو، 15 ستمبر (یو این آئی) سلامی بلے باز کوئنٹن ڈی کوک (59) اور ریزا ہینڈرکس (56) کی شاندار ناٹ آوٹ نصف سنچریوں کی بدولت جنوبی افریقہ نے منگل کو یہاں تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں سری لنکا کو 10 وکٹ سے شکست دے کر اسے 3-0 سے کلین سوئپ کردیا۔

میزبان سری لنکا نے



ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر صرف 120 رنز بنائے۔
جواب میں مہمان ٹیم جنوبی افریقہ نے سلامی بلے بازوں ڈی کاک اور ہینڈرکس کی پہلے وکٹ کے لیے 121 رنز کی ریکارڈ شراکت داری کی بدولت 14.4 اوورز میں ہی بغیر کوئی وکٹ گنوائے میچ جیت لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.