the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ، 28 جنوری (یواین آئی) سینے میں اٹھے درد کے بعد کلکتہ کے اسپتال میں داخل ہوئے ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی سی آئی) کے صدر سوربھ گانگولی کی جمعرات کے روز مختلف طبی جانچ کی



گئی۔
جانچ رپورٹ آنے کے بعد ان کا آگے علاج کیا جائے گا ۔

کلکتہ کے اپولوا سپتال کے ایک سینئر ڈاکٹر نے بتایا کہ گانگولی کے کئی طرح کے ٹسٹ کئے گئے ہیں جن کی رپورٹ کا انتظام کیا جارہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.