the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
آگرہ، 30 جنوری (یواین آئی)ہریانہ کی سونم نے ایک بڑاالٹ پھیرکرتے ہوئے اولمپک کی برونز میڈلسٹ پہلوان ریلوے کی ساکشی ملک کو ٹاٹا 23 ویں سینئر خاتون قومی کشتی مقابلے میں ہفتہ کو



62 کلوگرام زمرے میں ہراکر طلائی تمغہ جیت لیا۔

مقابلہ کا افتتاح اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل نے کیا۔
مقابلے میں سب کی نگاہیں اسٹار پہلوان ساکشی پرمرکوزتھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.