the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/29مارچ(ایجنسی) انوجا پٹیل کی عمدہ بولنگ کے بعد سیمرتی مندھنا نے بیٹ سے بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے آج یہاں ٹرائی سیریز ٹی20 میں ہندوستانی خاتون ٹیم کو انگلینڈ پر 8 وکٹ کی جیت دلا دی، انوجا نے میچ میں 21 رن دیے کر تین وکٹ لیے جبکہ



مندھنا 62 نے نصف سنچری کھیلی، ہندوستانی ٹیم فائنل کی دوڑ سے پہلے ہی باہر ہوچکی ہے، اس میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے اتری انگلینڈ کی ٹیم کی پاری 107 رنوں پر سمٹ گئی، جواب میں ہندوستانی ٹیم نے ہدف کو 15.4 اوور میں صرف دو وکٹیں کھو کر ہدف حاصل کرلیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.