the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی،16ستمبر(یو این آئی) آسٹریلیائی بلے باز اسٹیون استمھ نے تازہ جاری انڈین کرکٹ کونسل( آئی سی سی) ٹیسٹ رینکنگ میں اپنا نمبر ایک کا مقام برقرار رکھا ہے اور وہ ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی سے رینکنگ ٹیبل میں کافی آگے بنے ہوئے ہیں



جبکہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپین شپ میں نمبر ایک کے مقام پر ہندوستان مستحکم ہے۔

اسمتھ کے علاوہ آسٹریلیا کے تیز گیند باز پیٹ کمنس بھی نمبر ایک پر قائم ہیں۔
آئی سی سی نے ایشیز سیریز کے ڈرا ہونے کے بعد جاری ٹیسٹ رینکنگ میں اس کی اطلاع دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.