the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
زیورخ/10فروری(ایجنسی) ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کرکٹ کا میدان ہو یا دیگر کسی کھیل کا ، سخت دشمنی ہمیشہ نظر آتی ہے۔
لیکن پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ہفتہ کو کچھ ایسا کیا جس سے نہ صرف انہوں نے کروڑوں ہندوستانیوں کے دل جیت لئے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی ان کی کافی تعریف ہونے لگی۔



font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq",="" nafeeswebnaskhregular;="" font-size:="" 19px;="" background-color:="" rgb(255,="" 255,="" 255);"="">سوئٹزرلینڈ
 میں شاہد آفریدی نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد شائقین کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں اور آٹوگراف دیئے۔ اس موقع پر شاہد آفریدی نے بھارت کے قومی پرچم  (ترنگے) کے ساتھ تصاویر اور وڈیو بنوا کر تمام بھارتیوں کے دل جیت لیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.